Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1560 (سنن أبي داود)

[1560] إسنادہ ضعیف

مغیرۃ بن مقسم مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 62

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْمُغِيرَةِ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،قَالَ: الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا, مَخْتُومًا بِالْحَجَّاجِيِّ.

جناب ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ ایک وسق ساٹھ مہر لگے ہوئے حجاجی صاع کا ہوتا ہے۔