Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1602 (سنن أبي داود)

[1602]إسنادہ حسن

صححہ ابن خزیمۃ (2325 وسندہ حسن) ورواہ ابن ماجہ (1824 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ أَنَّ بَطْنًا مِنْ فَہْمٍ... بِمَعْنَی الْمُغِيرَةِ،قَالَ: مِنْ عَشْرِ قِرَبٍ قِرْبَةٌ،وَقَالَ: وَادِيَيْنِ لَہُمْ.

جناب عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ قبیلہ فہم کا ایک گروہ،اس کے بعد حدیث مغیرہ کی مانند بیان کیا کہا: دس مشکوں میں سے ایک مشک (دیتے تھے) اور دونوں وادیاں انہی کے لیے مخصوص رہیں۔