Sunan Abi Dawood Hadith 1610 (سنن أبي داود)
[1610]صحیح
صحیح بخاری (1509) صحیح مسلم (986)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ أَنْ تُؤَدَّی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ قَالَ فَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُؤَدِّيہَا قَبْلَ ذَلِكَ بِالْيَوْمِ وَالْيَوْمَيْنِ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں صدقہ فطر کے متعلق حکم فرمایا تھا کہ اسے لوگوں کے نماز عید کی طرف جانے سے پہلے پہلے ادا کر دیا جائے۔(نافع نے) کہا: سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اسے عید سے ایک دو دن پہلے ہی ادا کر دیا کرتے تھے۔