Sunan Abi Dawood Hadith 1666 (سنن أبي داود)
[1666]حسن
انظر الحدیث السابق (1665)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ عَنْ شَيْخٍ قَالَ رَأَيْتُ سُفْيَانَ عِنْدَہُ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ عَنْ أَبِيہَا عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ مِثْلَہُ
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے والد سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے،مذکورہ بالا حدیث کے مثل روایت کیا۔