Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1674 (سنن أبي داود)

[1674] إسنادہ ضعیف

ابن إسحاق عنعن

وانظر الحدیث السابق (1673)

انوار الصحیفہ ص 67، 68

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ زَادَ خُذْ عَنَّا مَالَكَ لَا حَاجَةَ لَنَا بِہِ

ابن اسحٰق نے اپنی مذکورہ سند سے اور اسی کے ہم معنی بیان کیا۔اس میں مزید یہ ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’ہم سے اپنا مال لے جاؤ ہمیں اس کی کوئی ضرورت نہیں۔‘‘ (نبی کریم ﷺ نے اسے قبول نہیں فرمایا۔)