Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1693 (سنن أبي داود)

[1693]صحیح

صحیح بخاری (2067) صحیح مسلم (2557)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٌ وَيَعْقُوبُ بْنُ كَعْبٍ وَہَذَا حَدِيثُہُ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ سَرَّہُ أَنْ يُبْسَطَ عَلَيْہِ فِي رِزْقِہِ وَيُنْسَأَ فِي أَثَرِہِ فَلْيَصِلْ رَحِمَہُ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جسے یہ بات اچھی لگتی ہو کہ اس کا رزق فراخ اور عمر طویل ہو تو اسے چاہیئے کہ اپنے عزیز و اقارب سے میل ملاپ رکھے۔‘‘