Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1696 (سنن أبي داود)

[1696]صحیح

صحیح بخاری (5984) صحیح مسلم (2556)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيہِ يَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعُ رَحِمٍ

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔‘‘