Sunan Abi Dawood Hadith 1697 (سنن أبي داود)
[1697]صحیح
صحیح بخاری (5991)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ وَالْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو وَفِطْرٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سُفْيَانُ وَلَمْ يَرْفَعْہُ سُلَيْمَانُ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ وَرَفَعَہُ فِطْرٌ وَالْحَسَنُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَيْسَ الْوَاصِلُ بِالْمُكَافِئِ وَلَكِنْ ہُوَ الَّذِي إِذَا قُطِعَتْ رَحِمُہُ وَصَلَہَا
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بدلے میں میل ملاپ کرنے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں ہے،بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے جو توڑے جانے والے رشتے کو جوڑے۔‘‘