Sunan Abi Dawood Hadith 1700 (سنن أبي داود)
[1700]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةِ أَنَّہَا ذَكَرَتْ عِدَّةً مِنْ مَسَاكِينَ قَالَ أَبُو دَاوُد و قَالَ غَيْرُہُ أَوْ عِدَّةً مِنْ صَدَقَةٍ فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَعْطِي وَلَا تُحْصِي فَيُحْصَی عَلَيْكِ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کئی مساکین کو شمار کیا،یا کئی صدقات گنوائے تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا ’’(عائشہ!) دو اور گنو نہیں،ورنہ تمہیں بھی گن گن کر دیا جائے گا۔‘‘