Sunan Abi Dawood Hadith 1712 (سنن أبي داود)
[1712]إسنادہ حسن
رواہ النسائي (4960 وسندہ حسن) وانظر الحدیثین السابقین (1710، 1711)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ الْأَخْنَسِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ بِہَذَا بِإِسْنَادِہِ،قَالَ فِي ضَالَّةِ الْغَنَمِ: لَكَ،أَوْ لِأَخِيكَ،أَوْ لِلذِّئْبِ،خُذْہَا قَطُّ.وَكَذَا قَالَ فِيہِ أَيُّوبُ وَيَعْقُوبُ بْنُ عَطَاءٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: فَخُذْہَا.
عمرو بن شعیب نے اسی سند سے روایت کیا اور گمشدہ بکری کے سلسلے میں کہا ’’یہ تیرے لیے ہے یا تیرے بھائی کے لیے یا بھیڑیے کے لیے،اسے لے لے اور بس۔‘‘ اور اسی طرح اس روایت میں ایوب اور یعقوب بن عطاء نے عمرو بن شعیب سے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے ((فخذہا)) کا لفظ بیان کیا ہے۔