Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1713 (سنن أبي داود)

[1713]حسن

انظر الحدیث السابق (1710)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح،وحَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَاءِ،حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ بِہَذَا... قَالَ فِي ضَالَّةِ الشَّاءِ: فَاجْمَعْہَا،حَتَّی يَأْتِيَہَا بَاغِيہَا.

ابن اسحٰق،عمرو بن شعیب سے،وہ (عمرو) اپنے والد سے،وہ اپنے دادا (عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ) سے،وہ نبی کریم ﷺ سے یہی روایت کرتے ہیں تو ان کے لفظ ہیں ((فاجمعہا حتی یأتیہا باغیہا )) ’’اس کو اپنے مال کے ساتھ ملا لے حتیٰ کہ اس کا متلاشی آ جائے۔‘‘