Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1715 (سنن أبي داود)

[1715]حسن

وللحدیث شواھد منھا الحدیث الآتي (1716)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْجُہَنِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَی الْعَبْسِيِّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّہُ الْتَقَطَ دِينَارًا فَاشْتَرَی بِہِ دَقِيقًا فَعَرَفَہُ صَاحِبُ الدَّقِيقِ فَرَدَّ عَلَيْہِ الدِّينَارَ فَأَخَذَہُ عَلِيٌّ وَقَطَعَ مِنْہُ قِيرَاطَيْنِ فَاشْتَرَی بِہِ لَحْمًا

بلال بن یحییٰ عبسی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہیں ایک دینار ملا،تو انہوں نے اس سے آٹا خریدا،آٹے والے نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو پہچان لیا تو اس نے دینار ان کو واپس کر دیا۔تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے وہ لے لیا اور اس میں سے دو قیراط کاٹ کر ان کا گوشت خریدا۔