Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1718 (سنن أبي داود)

[1718] إسنادہ ضعیف

وقع الشک فی السند بین عکرمۃ وأبي ھریرۃ فالسند معلل

وعمرو بن مسلم ھو غیر الجندي،واللہ أعلم !

انوار الصحیفہ ص 68

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عِكْرِمَةَ أَحْسَبُہُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ ضَالَّةُ الْإِبِلِ الْمَكْتُومَةُ غَرَامَتُہَا وَمِثْلُہَا مَعَہَا

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’گمشدہ اونٹ پکڑنے والا اگر چھپا لے تو اس پر جرمانہ ہے اور (مزید) اس کے ساتھ اس کا مثل بھی۔‘‘