Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1725 (سنن أبي داود)

[1725]إسنادہ صحیح

صححہ ابن خزیمۃ (2527 وسندہ صحیح، 2526) وانظر الحدیث السابق (1724)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی،عَنْ جَرِيرٍ،عَنْ سُہَيْلٍ،عَنْ سَعِيدِ ابْنِ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَذَكَرَ نَحْوَہُ إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: بَرِيدًا.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند ذکر کیا،مگر ((بریدا)) کا لفظ کہا۔(یعنی کسی مسلمان عورت کو اپنے محرم کے بغیر ایک برید کا سفر بھی حلال نہیں)۔