Sunan Abi Dawood Hadith 1728 (سنن أبي داود)
[1728]صحیح
أخرجہ البیھقي (5/226) سفیان الثوري تابعہ عقبۃ بن خالد
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُرْدِفُ مَوْلَاةً لَہُ يُقَالُ لَہَا صَفِيَّةُ تُسَافِرُ مَعَہُ إِلَی مَكَّةَ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ اپنی لونڈی کو اپنے ساتھ بٹھا کر لے جاتے تھے۔اس کا نام صفیہ تھا۔وہ ان کے ساتھ مکہ کا سفر کرتی تھی۔