Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1729 (سنن أبي داود)

[1729] إسنادہ ضعیف

عمر بن عطاء اختلف في تعینہ و ھو ابن وراز وھو ضعیف (تقریب: 4949)

انوار الصحیفہ ص 69

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي سُلَيْمَانَ بْنَ حَيَّانَ الْأَحْمَرَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَطَاءٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا صَرُورَةَ فِي الْإِسْلَامِ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اسلام میں ((صرورۃ)) نہیں ہے۔‘‘ (کوئی شخص باوجود استطاعت کے حج کرنے سے اعراض کر لے)۔