Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1732 (سنن أبي داود)

[1732]حسن

أخرجہ أحمد (1/225 وسندہ حسن، أبو صفوان وثقہ الحاکم وابن حبان) مشکوۃ المصابیح (2523)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مِہْرَانَ أَبِي صَفْوَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيَتَعَجَّلْ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو حج کرنا چاہے تو چاہیئے کہ جلد ہی کر لے۔‘‘