Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1735 (سنن أبي داود)

[1735]صحیح

انظر الحدیث السابق (1734)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ كَلَامًا مَعْنَاہُ أَنَّہُ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّاسَ فِي أَوَّلِ مَا كَانَ الْحَجُّ كَانُوا يَبِيعُونَ فَذَكَرَ مَعْنَاہُ إِلَی قَوْلِہِ مَوَاسِمِ الْحَجِّ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ لوگ پہلے زمانے میں حج کے دوران میں خرید و فروخت کیا کرتے تھے۔اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ((مواسم الحج)) تک۔