Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1740 (سنن أبي داود)

[1740] إسنادہ ضعیف

ترمذی (832)

یزید بن أبي زیاد ضعیف

انوار الصحیفہ ص 69

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ وَقَّتَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِأَہْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِيقَ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اہل مشرق کے لیے مقام ’’عقیق‘‘ مقرر فرمایا تھا۔