Sunan Abi Dawood Hadith 1745 (سنن أبي داود)
[1745]صحیح
صحیح بخاری (1539) صحیح مسلم (1189)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللہِ ﷺ لِإِحْرَامِہِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ وَلِإِحْلَالِہِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کو آپ کے احرام باندھنے کے وقت،احرام سے پہلے خوشبو لگایا کرتی تھی اور ایسے ہی احرام کھولنے کے بعد،بیت اللہ کا طواف کرنے سے پہلے۔