Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1747 (سنن أبي داود)

[1747]صحیح

صحیح بخاری (1540) صحیح مسلم (1184)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يُہِلُّ مُلَبِّدًا

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو تلبیہ پکارتے ہوئے سنا جب کہ آپ ﷺ اپنے سر کے بال جمائے ہوئے تھے۔