Sunan Abi Dawood Hadith 1751 (سنن أبي داود)
[1751] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (3133)
یحیی بن أبي کثیر مدلس وعنعن
وحدیث البخاري (1709) و مسلم (125 / 1211،1319) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ مِہْرَانَ الرَّازِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ ذَبَحَ عَمَّنْ اعْتَمَرَ مِنْ نِسَائِہِ بَقَرَةً بَيْنَہُنَّ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج کی طرف سے،جنہوں نے عمرہ کیا تھا،ایک گائے ذبح کی تھی۔