Sunan Abi Dawood Hadith 1755 (سنن أبي داود)
[1755]صحیح
صحیح بخاری (1701) صحیح مسلم (1321)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَہْدَی غَنَمًا مُقَلَّدَةً
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بکریاں بطور ہدی (حرم کی طرف) بھجوائیں اور ان کی گردنوں میں قلاوے ڈالے۔