Sunan Abi Dawood Hadith 1758 (سنن أبي داود)
[1758]صحیح
صحیح بخاری (1698) صحیح مسلم (1321)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّمْلِيُّ الْہَمَدَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ حَدَّثَہُمْ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ وَعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُہْدِي مِنْ الْمَدِينَةِ فَأَفْتِلُ قَلَائِدَ ہَدْيِہِ ثُمَّ لَا يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُ الْمُحْرِمُ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ سے ھدی بھیجا کرتے تھے۔میں ان کے قلاووں کی رسیاں بٹا کرتی تھی اور پھر آپ کسی چیز سے اجتناب نہ کرتے جس سے کہ محرم اجتناب کرتا ہے۔