Sunan Abi Dawood Hadith 1759 (سنن أبي داود)
[1759]صحیح
صحیح بخاری (1699) صحیح مسلم (1321)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَعَنْ إِبْرَاہِيمَ زَعَمَ أَنَّہُ سَمِعَہُ مِنْہُمَا جَمِيعًا وَلَمْ يَحْفَظْ حَدِيثَ ہَذَا مِنْ حَدِيثِ ہَذَا وَلَا حَدِيثَ ہَذَا مِنْ حَدِيثِ ہَذَا قَالَا قَالَتْ أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ بَعَثَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِالْہَدْيِ فَأَنَا فَتَلْتُ قَلَائِدَہَا بِيَدِي مِنْ عِہْنٍ كَانَ عِنْدَنَا ثُمَّ أَصْبَحَ فِينَا حَلَالًا يَأْتِي مَا يَأْتِي الرَّجُلُ مِنْ أَہْلِہِ
ام المؤمنین (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ہدی بھجوائی اور میں نے اون سے جو ہمارے ہاں تھی،اس کے قلاووں کی رسیاں بٹیں،پھر آپ ہمارے ہاں اسی طرح حلال ہی رہے۔اپنے اہل کے پاس آتے جیسے کہ کوئی عام آدمی آتا ہے۔