Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1762 (سنن أبي داود)

[1762]صحیح

أخرجہ الترمذي (910 وسندہ صحیح) وابن ماجہ (3106 وسندہ صحیح) وصححہ ابن خزیمۃ (2577 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (2642)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ نَاجِيَةَ الْأَسْلَمِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَعَثَ مَعَہُ بِہَدْيٍ فَقَالَ إِنْ عَطِبَ مِنْہَا شَيْءٌ فَانْحَرْہُ ثُمَّ اصْبُغْ نَعْلَہُ فِي دَمِہِ ثُمَّ خَلِّ بَيْنَہُ وَبَيْنَ النَّاسِ

سیدنا ناجیہ اسلمی رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاتھ اپنی قربانی بھجوائی اور انہیں فرمایا ’’اگر ان میں سے کوئی جانور ہلاک ہونے لگے تو اسے نحر کر دینا،اس کے جوتے کو اس کے خون سے رنگ دینا،پھر اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دینا۔‘‘