Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1771 (سنن أبي داود)

[1771]صحیح

صحیح بخاری (1541) صحیح مسلم (1186)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ بَيْدَاؤُكُمْ ہَذِہِ الَّتِي تَكْذِبُونَ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ فِيہَا مَا أَہَلَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِلَّا مِنْ عِنْدِ الْمَسْجِدِ يَعْنِي مَسْجِدَ ذِي الْحُلَيْفَةِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ تم لوگ اس میدان بیداء کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کے متعلق غلط کہتے ہو۔آپ ﷺ نے تو مسجد ہی کے پاس تلبیہ پکارنا شروع کر دیا تھا یعنی ذوالحلیفہ کی مسجد کے پاس سے۔