Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1774 (سنن أبي داود)

[1774] إسنادہ ضعیف

نسائی (2663)

الحسن البصري مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 70

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی الظُّہْرَ ثُمَّ رَكِبَ رَاحِلَتَہُ فَلَمَّا عَلَا عَلَی جَبَلِ الْبَيْدَاءِ أَہَلَّ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ظہر کی نماز پڑھی،پھر اپنی سواری پر سوار ہوئے اور جب میدان بیداء کے ریتلے ٹیلے کی بلندی پر پہنچے تو آپ نے تلبیہ پکارا۔