Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1779 (سنن أبي داود)

[1779]صحیح

صحیح بخاری (1562) صحیح مسلم (1211)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَمِنَّا مَنْ أَہَلَّ بِعُمْرَةٍ وَمِنَّا مَنْ أَہَلَّ بِحَجٍّ وَعُمْرَةٍ وَمِنَّا مَنْ أَہَلَّ بِالْحَجِّ وَأَہَلَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِالْحَجِّ فَأَمَّا مَنْ أَہَلَّ بِالْحَجِّ أَوْ جَمَعَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَلَمْ يُحِلُّوا حَتَّی كَانَ يَوْمَ النَّحْرِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم حجتہ الوداع کے سال رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نکلے۔ہم میں سے بعض نے عمرے کا احرام باندھا،بعض نے حج اور عمرے کا اور بعض نے صرف حج کا جب کہ رسول اللہ ﷺ نے حج کا احرام باندھا تھا۔تو جنہوں نے حج یا حج اور عمرے کا احرام باندھا تھا وہ قربانی کے دن (یوم الخر ‘ 10 ذوالحجہ) تک حلال نہ ہوئے۔