Sunan Abi Dawood Hadith 1780 (سنن أبي داود)
[1780]صحیح
صحیح بخاری (1562) صحیح مسلم (1211)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ زَادَ فَأَمَّا مَنْ أَہَلَّ بِعُمْرَةٍ فَأَحَلَّ
مالک نے ابوالاسود سے اپنی سند سے اسی کے مثل بیان کیا اور یہ مزید کہا: اور جنہوں نے عمرے کا احرام باندھا تھا وہ حلال ہو گئے۔