Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1798 (سنن أبي داود)

[1798]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (2720 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ الصُّبَيُّ بْنُ مَعْبَدٍ أَہْلَلْتُ بِہِمَا مَعًا فَقَالَ عُمَرُ ہُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ ﷺ

ابووائل بیان کرتے کہ جناب صبی بن معبد نے کہا میں نے حج اور عمرے دونوں کا اکٹھے ہی تلبیہ کہا ہے تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا تمہیں اپنے نبی کریم ﷺ کے طریقے کی ہدایت ملی ہے۔