Sunan Abi Dawood Hadith 1803 (سنن أبي داود)
[1803]إسنادہ صحیح
أنظر الحدیث السابق (1802)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَمَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْمَعْنَی قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَالَ لَہُ أَمَا عَلِمْتَ أَنِّي قَصَّرْتُ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ بِمِشْقَصِ أَعْرَابِيٍّ عَلَی الْمَرْوَةِ زَادَ الْحَسَنُ فِي حَدِيثِہِ لِحَجَّتِہِ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: کیا تمہیں معلوم نہیں کہ میں نے مروہ پر ایک بدوی کے تیر (کے پھل) سے رسول اللہ ﷺ کے بال کاٹے تھے۔حسن بن علی کی روایت میں اضافہ ہے ’’حج کے موقع پر۔‘‘