Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1804 (سنن أبي داود)

[1804]صحیح

صحیح مسلم (1238)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ أَخْبَرَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُسْلِمٍ الْقُرِّيِّ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَہَلَّ النَّبِيُّ ﷺ بِعُمْرَةٍ وَأَہَلَّ أَصْحَابُہُ بِحَجٍّ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے عمرے کا تلبیہ پکارا اور آپ ﷺ کے اصحاب نے حج کا۔