Sunan Abi Dawood Hadith 1808 (سنن أبي داود)
[1808]إسنادہ حسن
أخرجہ ابن ماجہ (2984 وسندہ حسن) الحارث بن بلال حسن الحدیث وثقہ الحاکم والذہبي وابن الجارود
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنِي رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ فَسْخُ الْحَجِّ لَنَا خَاصَّةٌ أَوْ لِمَنْ بَعْدَنَا قَالَ بَلْ لَكُمْ خَاصَّةٌ
حارث بن بلال اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا حج کو فسخ کر دینا ہمارے لیے خاص ہے یا ہمارے بعد والوں کے لیے بھی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’بلکہ یہ تمہارے ہی لیے خاص ہے۔‘‘