Sunan Abi Dawood Hadith 1815 (سنن أبي داود)
[1815]صحیح
صحیح بخاری (1685) صحیح مسلم (1280)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَبَّی حَتَّی رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ (دسویں ذوالحجہ کو) جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے تک تلبیہ کہتے رہے۔