Sunan Abi Dawood Hadith 1817 (سنن أبي داود)
[1817] إسنادہ ضعیف
ترمذی (919)
محمد بن أبي لیلی ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ يُلَبِّي الْمُعْتَمِرُ حَتَّی يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاہُ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ وَہَمَّامٌ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ مَوْقُوفًا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ ﷺ فرمایا ’’عمرہ کرنے والا حجر اسود کو ہاتھ لگانے (یا بوسہ دینے) تک تلبیہ کہتا رہے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو عبدالملک بن ابی سلیمان اور ہمام نے عطاء سے انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے موقوف روایت کیا ہے۔