Sunan Abi Dawood Hadith 1821 (سنن أبي داود)
[1821]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَوْہَبٍ الْہَمَدَانِيُّ الرَّمْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ يَعْلَی ابْنِ مُنْيَةَ عَنْ أَبِيہِ بِہَذَا الْخَبَرِ قَالَ فِيہِ فَأَمَرَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَنْزِعَہَا نَزْعًا وَيَغْتَسِلَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَسَاقَ الْحَدِيثَ
سیدنا یعلیٰ ابن منیہ رضی اللہ عنہ نے یہ خبر روایت کی اس میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے حکم دیا کہ اسے اتار دو (جبہ کو) اور غسل کرو دو بار یا تین بار۔اور حدیث بیان کی۔