Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1824 (سنن أبي داود)

[1824]صحیح

صحیح بخاری (1542) صحیح مسلم (1177)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَاہُ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کرتے ہیں۔