Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1836 (سنن أبي داود)

[1836]صحیح

صحیح بخاری (5700)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَاعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ فِي رَأْسِہِ مِنْ دَاءٍ كَانَ بِہِ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے احرام کی حالت میں اپنے سر میں ایک بیماری کی بنا پر سینگی لگوائی۔