Sunan Abi Dawood Hadith 1838 (سنن أبي داود)
[1838]صحیح
صحیح مسلم (1204)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نُبَيْہِ بْنِ وَہْبٍ قَالَ اشْتَكَی عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ مَعْمَرٍ عَيْنَيْہِ فَأَرْسَلَ إِلَی أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ سُفْيَانُ وَہُوَ أَمِيرُ الْمَوْسِمِ مَا يَصْنَعُ بِہِمَا قَالَ اضْمِدْہُمَا بِالصَّبِرِ فَإِنِّي سَمِعْتُ عُثْمَانَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ يُحَدِّثُ ذَلِكَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ
جناب نبیہ بن وہب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ عمر بن عبیداللہ بن معمر کی آنکھیں خراب ہو گئیں تو انہوں نے جناب ابان بن عثمان سے پوچھا کہ کیا کیا جائے؟ سفیان نے بتایا کہ یہ ان دنوں امیر حج تھے۔انہوں نے جواب دیا کہ ایلوا کا لیپ کر لے۔بیشک میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے سنا تھا وہ یہ بات رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے تھے۔