Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1839 (سنن أبي داود)

[1839]صحیح

أنظر الحدیث السابق (1838)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ ابْنِ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ نُبَيْہِ بْنِ وَہْبٍ بِہَذَا الْحَدِيثِ

عثمان بن ابی شیبہ نے اسے ہمیں اسماعیل بن ابراہیم سے،انہوں نے نافع سے،انہوں نے نبیہ بن وہب سے مذکورہ بالا روایت بیان کی۔