Sunan Abi Dawood Hadith 1842 (سنن أبي داود)
[1842]صحیح
انظر الحدیث السابق (1841)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَہُمْ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ مَطَرٍ ويَعْلَی بْنِ حَكِيمٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ نُبَيْہِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ عُثْمَانَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ ذَكَرَ مِثْلَہُ زَادَ وَلَا يَخْطُبُ
جناب ابان بن عثمان،سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور مذکورہ بالا حدیث کے مثل ذکر کیا۔اور مذید کہا: ’’اور نہ شادی کا پیغام دے۔‘‘