Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1843 (سنن أبي داود)

[1843]صحیح

صحیح مسلم (1411)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّہِيدِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ابْنِ أَخِي مَيْمُونَةَ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ وَنَحْنُ حَلَالَانِ بِسَرِفَ

ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے بھتیجے یزید بن اصم سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے مقام سرف میں نکاح کیا تھا اور ہم دونوں حلال تھے۔