Sunan Abi Dawood Hadith 1844 (سنن أبي داود)
[1844]صحیح
صحیح بخاری (4258)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَہُوَ مُحْرِمٌ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا جبکہ آپ ﷺ حالت احرام میں تھے۔