Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1845 (سنن أبي داود)

[1845] إسنادہ ضعیف

’’رجل‘‘ لم أعرفہ،والثوري عنعن

انوار الصحیفہ ص 72

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ وَہِمَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي تَزْوِيجِ مَيْمُونَةَ وَہُوَ مُحْرِمٌ

جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کے معاملے میں وہم ہوا ہے کہ وہ احرام میں تھے۔