Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1853 (سنن أبي داود)

[1853]إسنادہ حسن

میمون بن جابان وثقہ العجلي وابن حبان والذہبي فی الکاشف فحدیثہ لا ینزل عن درجۃ الحسن مشکوۃ المصابیح (2701)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ جَابَانَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’ٹڈی سمندر کے شکار (کی قسم) میں سے ہے۔‘‘