Sunan Abi Dawood Hadith 1861 (سنن أبي داود)
[1861]صحیح
وھو فی الموطأ (1/417)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ مَالِكٍ الْجَزَرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ فِي ہَذِہِ الْقِصَّةِ زَادَ أَيُّ ذَلِكَ فَعَلْتَ أَجْزَأَ عَنْكَ
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے اس قصے میں مروی ہے کہ (آپ ﷺ نے فرمایا) ’’ان (تین کاموں) میں سے جو بھی کرو گے تم سے کفایت کرے گا۔‘‘