Sunan Abi Dawood Hadith 1863 (سنن أبي داود)
[1863]صحیح
انظر الحدیث السابق (1862) فھو شاھد لہ مشکوۃ المصابیح (2713)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ وَسَلَمَةُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ كُسِرَ أَوْ عَرِجَ أَوْ مَرِضَ فَذَكَرَ مَعْنَاہُ قَالَ سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ
سیدنا حجاج بن عمرو نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جس کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ لنگڑا ہو جائے یا بیمار پڑ جائے۔‘‘ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔(امام ابوداؤد رحمہ اللہ کے شیخ) جناب سلمہ بن شبیب نے اپنی سند میں ((أنبأنا)) (یعنی ہم کو خبر دی) کا کلمہ استعمال کیا۔(اس طرح انہوں نے اپنے شیخ سے سماع کی تصریح کر دی۔)