Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1867 (سنن أبي داود)

[1867]صحیح

أخرجہ أحمد (2/142 وسندہ صحیح) وانظر الحدیث السابق (1866)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَخْرُجُ مِنْ طَرِيقِ الشَّجَرَةِ وَيَدْخُلُ مِنْ طَرِيقِ الْمُعَرَّسِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ (مدینہ منورہ سے) نکلتے ہوئے شجرہ والی راہ اختیار فرماتے۔(یعنی ذوالحلیفہ والی،جہاں اس زمانے میں ایک درخت بھی تھا۔) اور واپسی میں معرس والی جانب سے داخل ہوتے۔(یعنی مدینہ میں)۔