Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1870 (سنن أبي داود)

[1870]إسنادہ حسن

المھاجر المکي وثقہ ابن حبان و ابن خزیمۃ فھو حسن الحدیث، أخرجہ الترمذي (855 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (2574)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُعِينٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَہُمْ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا قَزْعَةَ يُحَدِّثُ عَنْ الْمُہَاجِرِ الْمَكِّيِّ قَالَ سُئِلَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ عَنْ الرَّجُلِ يَرَی الْبَيْتَ يَرْفَعُ يَدَيْہِ فَقَالَ مَا كُنْتُ أَرَی أَحَدًا يَفْعَلُ ہَذَا إِلَّا الْيَہُودَ وَقَدْ حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَلَمْ يَكُنْ يَفْعَلُہُ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ آدمی بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ اٹھائے (یا نہیں؟) انہوں نے کہا: میں نے یہودیوں کے علاوہ کسی کو ایسے کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔(وہ لوگ بیت المقدس کو دیکھ کر ہاتھ اٹھاتے ہیں) اور ہم نے رسول اللہ ﷺ کی معیت میں حج کیا تو آپ ﷺ نے ایسے نہیں کیا تھا۔